بچوں کے پیٹ میں کیڑوں کے خاتمے کی مہم

پشاور: سیکرٹری محکمہ صحت خیبرپختونخوا ڈاکٹر فاروق جمیل کی زیرصدارت صوبے میں صوبائی سطح پر بچوں کے پیٹ میں کیڑوں کے خاتمے کی مہم کے لئے کثیر شعبہ جاتی سٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا ہوا۔ اجلاس میں ادارہ برائے … Continue reading بچوں کے پیٹ میں کیڑوں کے خاتمے کی مہم